جنگی کاروائی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - جنگ سے متعلق انتظام بندوبست اور کام کاج وغیرہ، فوج کشی، فوجی عمل۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - جنگ سے متعلق انتظام بندوبست اور کام کاج وغیرہ، فوج کشی، فوجی عمل۔